مچھ حملہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کام جاری

مچھ حملہ
بسلسلہ بسلسلہ بلوچستان تنازع اور ہزارہ قتل عام
مقاممچھ، بلوچستان، پاکستان
تاریخ3 جنوری 2021ء
ہلاکتیں11
مرتکبداعش – صوبہ خراسان

3 جنوری 2021ء کو بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقہ مچھ میں یہ دلخراش واقعہ پیش آیا کہ ہزارہ برادری کے 11 افراد کو داعش – صوبہ خراسان سے تعلق رکھنے والے ایک گروہ نے اغواء کرکے قتل کر دیا۔ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے یہ افراد کوئلے کی کانوں میں کان کنی کے پیشے سے وابستہ تھے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اِن افراد کو یرغمال بنا لیا گیا تھا اور بعد ازاں قتل کر دیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]