آئبوپروفین
|
آئبوپروفین
|
|
| نظامی (آئیوپی ایسی) نـام | |
| 2-[4-(2-methylpropyl)phenyl]propanoic acid | |
| شناختساز | |
| کـاس عدد | |
| تمک رمز | M01 |
| پبکیم | |
| مصرف ادویہ | |
| کیمیائی معطیات | |
| صیغہ | C13H18O2 |
| سالمی کمیت | 206.28 |
| SMILES | search in , |
| Physical data | |
| Melt. point | 76 °C (169 °F) |
| معطیات ادویاتی نقلیات | |
| حیوی فراہمی | 49–73% |
| Protein binding | 99% |
| استقلاب | Hepatic (CYP2C9) |
| نصف حیات | 1.8–2 hours |
| اخراج | Renal |
| معالجاتی غور و تفکر | |
| Licence data |
|
| زمرۂ حمل | |
| قانونی حیثیت | |
| راستے | Oral, rectal and topical |
آئبوپروفین دوائی ہے۔ یہ درد کے خلاف دوائی ہے ۔ یہ دوائی دردوں کے لئے ہے۔ آئبوپروفین سر درد اور دانت کے درد اور ماہواری کے درد اور جوڑوں کے درد اور پٹھے کے درد اور سوجن کے لئے استعمال ہوتی ہے۔
فہرست |
[ترمیم] استعمالات
آئبوپروفین بخار مٹانے کے لئے بھی استعمال میں آتی ہے۔ اس لئے دوائں انفلوینزا کے خلاف ایبوپروفین بھی شامل کرتے ہیں۔
[ترمیم] احتیاطات
اگر عورت حاملہ ہے تو اس عورت کو آئبوپروفین کے استعمال کے بارے میں ڈاکٹر سے پوچھنے کی ضرورت ہے۔ اگر جوڑوں میں سوجن ہے تو ایبوپروفین کا استعمال ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیئے۔
[ترمیم] ممانعت
اگر شخص کو گدے کی بیماری یا جگر کی بیماری یا دل کی بیماری یا قرحۂ ہضمی (peptic ulcer) یا بلند فشار خون ہے تو آئبوپروفین کا استعمال منع ہے۔
[ترمیم] خوراک
آئبوپروفین کا شکلیں مختلف ہیں۔ گولی اور سفوف اور جل بالغ کے لئے ہیں اور بارہ سالوں تک کے بچوں کے لئے صرف شربت ہے۔ آئبوپروفین کی روز کی خوراک کی مقدار پچاس کلوگرام سے زیادہ وزنی فرد کے لئے 1200 ملی گرام سے 2400 ملی گرام تک ہے۔ سب سے بڑی آئبوپروفین کی خوراک 30 کلوگرام کے بچوں کے لئے 500 ملی گرام ہے۔