آبنائے کرچ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
آبنائے کرچ کا خلائی منظر

آبنائے کرچ بحیرہ اسود اور بحیرہ ازوف کو منسلک کرنے والی ایک بحری گذرگاہ ہے جو یوکرین کے خود مختار جمہوریہ کریمیا میں واقع ہے۔

یہ آبنائے 4.5 سے 15 کلومیٹر تک چوڑی اور 18 میٹر گہری ہے۔ اس کے کنارے سب سے اہم بندرگاہ کرچ ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں