آثارالصنادید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بزرگوں اور عظیم ہستیوں کی نشانیاں، سر سید احمد خان کی مشہور تصنیف جس میں دہلی کے تاریخی مقامات اور آثار قدیمہ، نیز اپنے زمانے کے فقرا، علما، شعرا وغیرہ کا ذکر ہے۔ یہ کتاب 1847ء میں شائع ہوئی۔ اس کا انگریزی ترجمہ فرانسیسی میں گارساں دتاسی نے 1861ء میں شائع کیا۔ انگریزی ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔