آرتھر ایوینز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سر آرتھر ایڈورڈز ایوینز (پیدائش:جولائی 8, 1851 اور وصال: جولائی11, 1941) آثارالقدیمہ کے ماہر تھے جن کی وجہ شہرت جزیرہ کریٹ پر کنوسوس کے کھنڈرات کی کھوج تھی ۔ انہوں نے ہیرو اسکول،بریزنوز کالج ،جامعہ آکسفورڈ اور جامعہ گوٹنجن سے تعلیم حاصل کی ۔
| ویکیمیڈیا العام میں آرتھر ایوینز سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |