(Arthur Cayley) آرتھر کیلے (16 اگست 1821ء - 26 جنوری 1895ء) برطانوی ریاضی دان تھا جس نے برطانوی خالص ریاضی کی بنیاد رکھنے میں معاونت کی۔