آلاتی زبان

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مشین زبان صرف 1 اور 0 یعنی دو کے اساسی نظام پر مشتمل شمارندے کی بنیادی زیان ہے۔ شمارندہ مشینی زبان کے علاوہ کوئی بھی اور زبان سمجھنے سے قاصر ہے۔ اصل میں شمارندہ 1 اور 0 کو نہیں پہچانتا بلکہ بجلی کا چارج ہونے یا نہ ہونے کو پہچانتا ہے۔ بجلی کا چارج نہ ہو(یا 5 سے کم ہو ) تو آپ اسے صفر سمجھ سکتے ہیں ورنہ ایک سمجھ سکتے ہیں۔

1 کو ظاہر کرنے کے لیے +5 اور صفر کو ظاہر کرنے کے +5 سے کم اور 0 سے زیادہ کوئی بھی چارج استعمال کیا جا سکتا، یہ ہر عامل کے بنیادی ڈھانچے پر منحصر ہے۔

ہر عامل کی مشینی زبان دوسرے عامل سے مختلف ہوتی ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں