آمیزہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیمیاء میں، ایسی شے، جو دو یا دو سے زائد مختلف مواد کے ملنے سے (بغیر کسی کیمیائی تعامل کے) بنے، آمیزہ (mixture) کہلاتا ہے.
آمیزہ اور مرکب میں بہت فرق ہوتا ہے. آمیزہ میں چیزیں مرکب کی طرح کیمیائی بند میں بندھی نہیں ہوتیں اور اُنہیں عموماً ایک دوسرے سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے.
آمیزوں کی دو اقسام ہیں:
ہم جنس آمیزہ [ترمیم]
کثیر جنسی آمیزہ [ترمیم]
مزید دیکھئے [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں آمیزہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |