آنپت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آنپت
Anput
حتحور، فرعون منقرع اور آنپت
آنوبیس کی بیوی
رفیق حیات آنوبیس

آنپت (Anput) مصری علم الاساطیر میں ایک دہوی ہے۔

علم الاساطیر[ترمیم]

آنپت دیوتا آنوبیس کی بیوی تھی۔ [1]

القاب[ترمیم]

  • روشنی کی ماں
  • مقدس سرزمین کی خاتون
  • جنت کی خاتون
  • سیاہ ماں
  • جادو کی مالکن
  • دائرے کی خاتون
  • روشنی اور اندھیرے کی خاتون
  • صداقت کی خاتون

حوالہ جات[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آنپت&oldid=736079’’ مستعادہ منجانب