ابھیشیک کمار امبر
ابھیشیک کمار امبر | |
---|---|
پیدائش | ابھشیک کمار مارچ 7, 2000 موانا میرٹھ،اتر پردیش، بھارت |
پیشہ | اردو شاعر |
قومیت | بھارتی |
شہریت | بھارتی |
اصناف | غزل، نظم، نغمہ |
اولاد |
ابھشیک کمار امبر اردو کے مشہور شاعر ہیں، یہ دہلی مے چھوٹے استاد کی نام سے جانے جاتے ہیں ہیں،[1]
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
ابھشیک کمار امبر کی پیدائش 07مارچ، 2000 کو اترپردیش کے میرٹھ ظلع کے موانا قسبہ مے ہوئی٬ بارہ سال کی عمر سے شاعری کر رہے ہیں، راجندر ناتھ رہبر ساحب سے شاعری کا فن سیکھا، [2]<ref>
کتابیں[ترمیم]
- کاؤیانکور 5