اخفش اصغر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اخفش اصغر ابو المحاسن علی بن سليمان بن الفضل اور یہ مشہور ہیں اخفش اصغر سے ولادت 235ھ 849ء وفات 315ھ 927ء) یہ نحوی ہیں بغداد سے تعلق ہے۔ وہ مصر میں رہے 287ھ سے 300ھ تک پھر وہ حلب چلے گئے، پھر واپس بغداد آگئے اور وہیں پر فوت ہوئے ان کی تصنیفات میں «شرح سيبویہ» و «لانواء» و «المهذب» ہیں .[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاعلام خیر الدین زرکلی