ادتیہ روائے کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ادتیہ روائے کپور
Aditya Roy Kapur
پیدائش آدتیہ رائے کپور
16 نومبر 1985 (1985-11-16) ‏(28)
ممبئی, مہاراشٹر, بھارت
پیشہ اداکار, وی جے
سالہائے فعالیت 2009–تا حال
رشتہ دار
  • سدھارتھ رائے کپور (بھائی)
  • کنال رائے کپور (بھائی)
  • ودیا بالن (بابھی)

ادتیہ روائے کپور ایک بھارتی اداکار ہیں جوکہ 16 نومبر 1985 کو ممبئی کے شہر میں پیدا ہوے- انہوں نے اداکاری کا آغاز لندن ڈریمز سے کیا اور پھر سوپر ہٹ عاشقی 2 میں مرکزی کردار ادا کیا- اسکے بعد انہوں نے یہ جوانی ہے دیوانی میں بھی معاون اداکار کے طور پر جلوہگر ہوے-