اردو مدونات
وکیپیڈیا سے
بلاگ جسکی لغوی اردو نوشتۂ جال بنے گی اصل میں ایک امیختہ (portmanteau) لفظ ہے جو کہ 1998 سے اپنے موجودہ ویب کے مفہوم میں استعمال ہورہا ہے، چونکہ عربی میں اسکے ليے مدونہ کا لفظ مستعمل ہے لہذا اسی کو اردو میں اپنایا جارہا ہے جیسا کہ اردو میں دیگر بے شمار الفاظ عربی سے اپناۓ گۓ ہیں ، مدونہ کی جمع مدونات اختیار کی جاتی ہے۔ اس پر تفصیلی مضمون کے ليے دیکھیۓ مدونہ (blog) ۔
[ترمیم] اردو مدونین (بلاگرز) اور انکے مدونات (بلاگز)
- ابو شامل کا بلاگ اردو وکیپیڈیا کے منتظم فہد احمد کیہر کا بلاگ "مرے ہنگامۂ نو بہ نو کی انتہا کیا ہے؟"
- م بلال م کی بیاض ایسا بلاگ جہاں پر اردو کمپیوٹنگ اور اردو بلاگنگ کے متعلق مکمل معلومات ملے گی۔
- اردو بلاگ : سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے ۔۔۔۔ یہ قدیر احمد کا بلاگ ہے جو اب اردو ٹیک پر مفت اور معیاری بلاگنگ سروس مہیا کر رہے ہیں۔
- محب اور محبت : محب علوی کا بلاگ جس پر ٹیکنالوجی ، سیاست ، حالات حاضرہ اور معیاری بلاگنگ سروس کے بارے میں معلومات ہیں۔ اردو ٹیک پر مفت اور معیاری بلاگنگ سروس مہیا کرنے میں قدیر کے ہم قدم۔
- م بلال خان کا بلاگ اس بلاگ پر آپ ورڈ پریس ، فوٹوشاپ کے بارے میں اردو زبان میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔اور اس کے علاوہ معلوماتی تحاریر بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
- اردو ٹیکنالوجی اخبار : سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں اردو زبان میں ۔
- اردو کے رنگ يھاں تقريبا سارے ھى اردو بلاگر كى اوّلين تحارير نمودار ھوتى ھيں ـ
- بازیچہ اطفال کاشف نصیر کا بلاگ جو کہ جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے طالب علم ہیں۔
- سيارّھ ـ اردو پلانٹ یہاں ایڈمن کے منتخب اردو بلاگر كى اوّلين تحارير نمودار ھوتى ھيں ـ
- مظفروارثی مظفر وارثی کی شاعری ادیبوں کی نظر ميں
- خاور كھوكھر ايكـ مرد كا بلاگ
- عائشہ
- خاص مضامين عام لوگوں كيلئے پچھلے چند سالوں ميں كچھ مضامين لكھے اور كچھ خيالات كے تانے بانے بنے۔ اب
- اردو بلاگ كي سہولت ملنے پر ان كو ترتيب دے رہا ہوں اور اميد ہے كہ يہ ہلكے پھلكے انداز ميں لكھے گئے مضامين آپ كو پسند آئيں گے۔ آپ كي آراء باعث عزت اور نئے مضا مين كي بہتري كا سبب بنے گي۔شكريہ
- اردو بلاگنگ کیا معلوم کہ ہم اردو کی دنیا میں انقلاب بپا کر دیں
- Procrastinationزکریا کا بلاگ: ان کے مطابق ان کا بلاگ لکھنا محض کام لٹکانے کا بہانہ ہے
- Danial - A Pakistani guy : دانیال، پاکستان کا سیماب صفت گائے (guy)
- غبار خاطروہاب اعجاز خان کا ادبی بلاگ
- بارے کچھ روزوشب من: آصف اقبال جو جرمنی میں کر رہے ہیں اور اپنے روزوشب کا حال بیان کرتے ہیں۔
- نبیل کا بلاگ رہتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے ۔ بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے
- ہندوستان سے پہلا اردو بلاگ
- کیفے حقیقت : ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی
- عمیر سلام کا بلاگ: عمیر سلام کا دعوی ہے کہ ان کا بلاگ انٹرنیٹ پر اردو کا پہلا بلاگ ہے
- بےطقی باتیں بے طقے کام: شعیب صفدر کا بلاگ
- جہانزیب اشرف کا بلاگ
- کارگہ یک دختر از پاکستان
- اسماء مرزا کا بلاگ
- کنول کے پھول
- اردو گرافک : ویب صفحات اور بلاگز پر استعمال کیلیے
- انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیسک فل حال خالی ہے
- حارث بن خرم کا پرسنل بلاگ
- حارث بن خرم کا اردو سکھانے کا بلاگ۔ غیر ملکی پاکستانیوں کے لیۓ ایک کاوش
- حوا کی بیٹی
- میری یادیں
- الف مقصورہ
- ہم اور ہماری دنیا
- نقطہ
- منیر احمد طاہر کا اپنا ڈیرہ اردو بلاگ
- پاکستانی پاکستان کے ایک چھوٹے سے شہر ڈیرہ غازی خان سے ایک عام پاکستانی کی عام سی باتیں
- K-log
- گوشہِ تنہائی
- اردو کے نام
- الٹا سیدھا
- اعجاز آسی۔ انفارمیشن ڈیزائنر
- میں کیا ہوں: افتخار اجمل بھوپال کا اردو بلاگ
- خضر راہ
- اک فسانہ زندگی
- ثاقب کی ایک تلوار جو چلاۓ نہ چلے
- نہیں عادل!: نہیں عادل! ایف سی کالج لاہور کے ایک طالبعلم کا اردو بلاگ!
- راشد كامران
- ایڈز ایک خوفناک عفریت
- شاکر کا بلاگ
- ورلڈ پیس فورم،آپ کا اپنا فورم
- باذوق کا بلاگ ذوق والوں کے نام ۔۔۔
- عبدالرحمٰن الحکیم کا بلاگ میں اور میری گلابی اردو ۔۔۔
- حکیم خالد کا بلاگ طب و صحت کے حوالے سے یادداشتیں،امراض و علاج اور احتیاطی تدابیر، حفظان ِصحت کی معلومات نیز روزمرہ زندگی کے معاملات پر مشتمل اپنی نوعیت کا منفرد بلاگ
- سیدانوارگیلانی کا بلاگ حالات حاضرہ وغیرحاضرہ،ایک کالمسٹ کی نظرسے
- محبت کی صدا مدینہ سے یہ راسخ کشمیری کا انگلش اردو بلاگ ہے۔ جبکہ عربی بلاگ وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
- ڈفرستان ڈفروں کی ڈفریوں کا غیر سنجیدہ پلیٹ فارم ؟"
- خاموشیوں کے سحر میں کہکشاں فورم کے اظفر کا بلاگ "
- صِلہ عُمر عمر احمد بنگش کی روزمرہ زندگی کے مشاہدات
- نستعلیق بلاگ۔
- نستعلیق بلاگ۔
- فہیم کا بلاگ۔
- نعمان احمد کا SEO بلاگ سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے موضوع پر پہلا اردو بلاگ۔
- بے صبریاں صابر کا بلاگ
- پانچواں درویش قصہ اس پانچویں درویش کا جس کو قصہ گو بھول جاتے ہیں! عمیر ملک کا بلاگ
[ترمیم] مزید
معاونت:مدونات میں وکیپیڈیا ربط
| List of Urdu blogs |