ارزش اعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارزش اعظم
معلومات شخصیت
پیدائش 17 دسمبر 1996ء (28 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کارجو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارزش اعظم (پیدائش 17 دسمبر 1996) ایجاد لیبز کے بانی اور سی ای او ہیں۔ وہ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کے سابق مشیر بھی رہے ہیں۔[1] [2]

کیرئیر[ترمیم]

2016 میں، اعظم اسٹینفورڈ میں اوباما کی گلوبل انٹرپرینیورشپ سمٹ میں پاکستان کے نوجوانوں کے نمائندے تھے۔[3] انھوں نے سلیکون ویلی میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسٹارٹ اپ گرائنڈ گلوبل کانفرنس کی میزبانی کی۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Appointment of Arzish Azam as honorary adviser"۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2023 
  2. "Future Fest Founder Arzish Azam Represents Pakistan at BSV Global Blockchain Convention in Dubai"۔ House of Pakistan۔ 30 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2023 
  3. "Global entrepreneurship summit"۔ Stanford News۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2023 
  4. "StartupGrinf Silicon Valley San Francisco bay area"۔ startup grind۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2023