اطلاعات (اطلاعاتی نطریہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

اطلاعات
لاتیقن
واقعہ

Information
uncertainty
event

Information function plot.png

اطلاعاتی نظریات میں کسی واقعہ کی اطلاع (اطلاعات) اس کے رونما ہونے کے احتمال کی دالہ ہوتی ہے۔ رونما ہونے کا احتمال جتنا کم ہو، اس واقعہ کی اطلاع اتنی ہی زیادہ ہو گی۔ کسی واقعہ x کی اطلاع یوں تعریف ہوتی ہے

\ I(x)  = \log_2\left(\frac{1}{p(x)}\right) =  -  \log_2 p(x)
جہاں p(x) = Pr({ event x}) اس واقعہ کے رونما ہونے کا احتمال ہے۔
لاگرتھم کی اساس 2 ہے.

اور دیکھو [ترمیم]

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات