افضل منہاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام وزیر احمد اور افضلؔ تخلص تھا۔مشہور شاعر تھے۔ضلع چکوال کے ایک گاؤں میں 23 جون 1922ء کو پیدا ہوئے۔

عملی زندگی[ترمیم]

ساری زندگی راول پنڈی میں گزاردی۔

تصانیف[ترمیم]

  • ’گل مراد‘(نعت کا مجموعہ)’
  • آبگینے میں سورج‘ ، ’
  • روشنی کے زخم‘(شعری مجموعے) ’
  • میثاق کربلا[1]

ادارت[ترمیم]

وہ اخبار’ناقوس‘، او ررسالہ’نیرنگ خیال‘ کے مدیر تھے۔ [2]

وفات[ترمیم]

15 جنوری 1997ء کو ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.rekhta.org/poets/afzal-minhas/all?lang=ur
    • بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:147*✨🌹 *پیشکش : اعجاز زیڈ ایچ*