اقصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اقصر
Luxor

أَلْأُقْصُر
Al 'Uqṣur
اقصرLuxor is located in مصر
اقصر
Luxor
مصر کے اندر اقصر کا محل وقوع
متناسقات: 25°41′N 32°39′E / 25.683°N 32.65°E / 25.683; 32.65متناسقات: 25°41′N 32°39′E / 25.683°N 32.65°E / 25.683; 32.65
ملک Flag of Egypt.svg مصر
محافظہ محافظہ اقصر
رقبہ
 - کُل 416 کلومیٹر2 (160.6 میل2)
آبادی (2010)
 - کُل 487,896
ویب سائٹ اقصر

اقصر (Luxor) (عربی: ألأقصر) بالائی (جنوبی) مصر میں ایک شہر اور محافظہ اقصر کا دارالحکومت ہے۔ اقصر کو اکثر "دنیا کا سب سے بڑا مفتوح عجائب گھر" بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ یہاں کئی مندروں کے کھنڈر ہیں اس کے بالکل سامنے دریائے نیل کے پار بادشاہوں کی وادی اور ملکاوں کی وادی ہے۔ ہزاروں بین الاقوامی سیاح سالانہ ان مقامات کو دیکھنے آتے ہیں۔

آب و ہوا[ترمیم]

اقصر کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 23.0
(73.4)
25.4
(77.7)
27.4
(81.3)
35.0
(95)
39.2
(102.6)
41.4
(106.5)
41.1
(106)
40.4
(104.7)
38.8
(101.8)
35.3
(95.5)
28.9
(84)
24.4
(75.9)
33.4
(92.1)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 5.4
(41.7)
7.1
(44.8)
10.4
(50.7)
16.0
(60.8)
20.2
(68.4)
22.6
(72.7)
23.6
(74.5)
23.2
(73.8)
21.3
(70.3)
17.3
(63.1)
11.6
(52.9)
7.1
(44.8)
15.5
(59.9)
عمل ترسیب م م (انچ) 0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
1
(0.04)
0
(0)
0
(0)
1
(0.04)
ماخذ: Climate Charts[1]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=اقصر&oldid=831512’’ مستعادہ منجانب