امانت علی گوہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امانت علی گوہر
معلومات شخصیت
رہائش کراچی
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
پیشہ چیف ایڈیٹر - ماہنامہ کمپیوٹنگ
ویب سائٹ
ویب سائٹ امانت علی گوہر

امانت علی گوہر ماہنامہ کمپیوٹنگ کے چیف ایڈیٹر ہیں۔[1] امانت علی کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے موضوع پر گذشتہ کئی سالوں سے مسلسل لکھ رہے ہیں۔ اردو یونی کوڈ سلوشن اور کئی اولین اردو یونی کوڈ فونٹس بھی ان کی تخلیق کردہ ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "امانت علی گوہر"۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2015