امیر جلال الدین میراں شاہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| وسط ایشیا کے مغل حکمران | |
| چنگیز خان | |
| چنگیز خان | |
| جوجی خان تولی خان اوکتائی خان چغتائی خان ہلاکو خان |
|
| قراچار نوئیاں | |
| امیر تیمور | |
| امیر تیمور | |
| امیر جلال الدین میراں شاہ امیر زادہ عمر شیخ شاہ رخ تیموری پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور خلیل سلطان الغ بیگ مرزا ابو سعید بن سلطان محمد بن میران شاہ بن امیر تیمور |
|
امیر جلال الدین میراں شاہ امیر تیمور کی زندگی میں آزربائجان کا حاکم تھا۔
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
امیر جلال الدین میراں شاہ امیر تیمور کی زندگی میں آزربائجان کا حاکم تھا۔ مگر یہ علاقہ اپنے بیٹے ابوبکر کے حوالے کر کے خود تبریز میں مقیم رہا۔ کیانکہ اس کی آب و ہوا اسے بہت موافق تھی۔
تیمور کا سکہ [ترمیم]
امر تیمور کے مرنے کے بعد ابو بکر نے میران شاہ کے نام کا سکہ جاری کیا۔
موت [ترمیم]
مرزا تبریز کی ایک شکارگاہ میں شکار کی عرط سے نکلا اور گھوڑے سے گے گر کر مر گیا۔ اس وقت ان کی عمر صرف41ء برس تھی۔
حوالہ جات [ترمیم]
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 63-64۔