خلیل سلطان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| وسط ایشیا کے مغل حکمران | |
| چنگیز خان | |
| چنگیز خان | |
| جوجی خان تولی خان اوکتائی خان چغتائی خان ہلاکو خان |
|
| قراچار نوئیاں | |
| امیر تیمور | |
| امیر تیمور | |
| امیر جلال الدین میراں شاہ امیر زادہ عمر شیخ شاہ رخ تیموری پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور خلیل سلطان الغ بیگ مرزا ابو سعید بن سلطان محمد بن میران شاہ بن امیر تیمور |
|
خلیل سلطان بن میران شاہ بن امیر تیمور ان کا پورا نام تھا۔
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
امیر تیمور کی موت ملک سے باہر ہوئی تھی۔ سمرقند کے امرار کو پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور جو ہندوستان میں تھا جانشین مقرر ہونے کی بروقت خبر نا ملی اس لۓ انہوں نے فوری طور پر خلیل سلطان بن میران شاہ جو موقعہ پر موجود تھا تخت نشین کر دیا۔
تخت سلطنت [ترمیم]
خلیل سلطان تخت پر قابض ہونے کے بعد ایک خاتون شاد ملک کے عشق میں امور سلطنت سے تغافل برتنے لگا تو امرا اور اکابرین نے متنّفر ہو کر تخت شاہ رخ تیموری کو سونپ دیا۔
موت [ترمیم]
شاہ رخ تیموری نے خلیل سلطان کی شادی شاد ملک سے کردی۔ مگر جلد خلیل سلطان وفات پا گیا اور شاد ملر نے خود کو خنجر مار کر ہلاک کر دیا۔ دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔
حولہ جات [ترمیم]
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔