پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| وسط ایشیا کے مغل حکمران | |
| چنگیز خان | |
| چنگیز خان | |
| جوجی خان تولی خان اوکتائی خان چغتائی خان ہلاکو خان |
|
| قراچار نوئیاں | |
| امیر تیمور | |
| امیر تیمور | |
| امیر جلال الدین میراں شاہ امیر زادہ عمر شیخ شاہ رخ تیموری پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور خلیل سلطان الغ بیگ مرزا ابو سعید بن سلطان محمد بن میران شاہ بن امیر تیمور |
|
تاریخ [ترمیم]
امیر تیمور اپنی موت سے پہلے جب اترار میں تھانے اسے اپنا جانشین نامزد کیا۔ اس لۓ امرا سمرقند کو اس نامزدگی کی خبر بروقت نہ ہو سکی۔ دوسرے پیر محمد اس وقت ایک مہم پر ہندوستان میں تھا۔ سمرقند پہنخنے میں بہت دن لگ گۓ۔ واپسی پر جنگ میں خلیل سلطان کی فوج سے شکست کھائ اس لۓ تخت حاصل نہ کر سکا۔ 809ھ میں قتل کر دیا گیا۔
حولہ جات [ترمیم]
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔