امین الحق لشکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امین الحق لشکر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 فروری 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن آسام قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2011  – 2021 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امین الحق لشکر (پیدائش 8 مئی 1966ء)، آسام سے تعلق رکھنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان ہیں۔ وہ سونائی حلقہ سے 2016ء میں آسام قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ایم ایل اے کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔ [1] [2] [3] وہ واحد مسلمان تھے جو بی جے پی کے ٹکٹ پر ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "BJP's lone Muslim MLA in Assam becomes the Deputy Speaker of Assam Legislative Assembly"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2019 
  2. 30 Muslims including BJP's Aminul Haque in newly elected Assam
  3. Aminul Haque Laskar: meet BJPs only Muslim MLA in Assam
  4. Abantika Ghosh (23 May 2016)۔ "I am a BJP MLA first and then a minority"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]