اناجیل ہمنوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بحیرہ طبريہ میں طوفان کو پرسکون کرنا
اناجیل ہمنوا کا آپسی تعلق

اناجیل ہمنوا (Synoptic Gospels) اناجیل متی، مرقس اور لوقا کو اناجیل ہمنوا بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ان میں کئی ایک ہی کہانیاں شامل ہیں جن میں اکثر ایک ہی ترتیب اور ایک جیسے الفاظ میں ہیں۔