بحیرہ طبريہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| بحیرہ طبريہ Sea of Galilee Kinneret |
|
|---|---|
| متناسق | 32°50′N 35°35′E / 32.833°N 35.583°Eمتناسقات: 32°50′N 35°35′E / 32.833°N 35.583°E |
| جھیل کی قسم | مونومکٹک |
| داخلی بہاؤ اولٰی | بالائی دریائے اردن اور مقامی جریان[1] |
| خارجی بہاو اولٰی | زیریں دریائے اردن, تبخیر |
| طاس رقبہ | 2,730 کلومیٹر2 (1,050 مربع میل)[2] |
| چلمچی ملک | اسرائیل, شام, لبنان |
| لمبائیِ کبیر | 21 کلومیٹر (13 میل) |
| چوڑائیِ کبیر | 13 کلومیٹر (8.1 میل) |
| رقبہِ سطح | 166 کلومیٹر2 (64 مربع میل) |
| اوسط گہرائی | 25.6 میٹر (84 فٹ) |
| گہرائیِ کبیر | 43 میٹر (140 فٹ) |
| پانی کا حجم | 4 km3 (0.96 cu mi) |
| وقتِ رہائش (جھیل کے پانی کا) | 5 سال |
| ساحل کی لمبائی1 | 53 کلومیٹر (33 میل) |
| سطح کی بلندی | -212.07 میٹر (695.8 فٹ) |
| جزیرے | 2 |
| حوالہ جات | [1][2] |
| 1 "ساحل کی لمبائی" کی صحیح تعریف موجود نہیں۔ | |
بحیرہ طبريہ (Sea of Galilee) جسے جھیل جنيسارت (Lake of Gennesaret) اور جھیل طبريہ (عبرانی: יָם כִּנֶּרֶת، یہودی ئبرانی: דטבריא יַמּא، عربی: بحيرة طبرية) بھی کہا جاتا ہے اسرائیل میں سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ اسکا محیط تقریبا 53 کلومیٹر (33 میل)، اسکی لمبائی 21 کلومیٹر (13 میل) اور چوڑائی 13 کلومیٹر (8.1 میل) ہے۔ جھیل کا کل رقبہ 166 مربع کلومیٹر (64 مربع میل) ہے, اور زیادہ سے زیادہ گہرائی تقریبا 43 میٹر (141 فٹ) ہے۔ [3]
تصاویر [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 Aaron T. Wolf, Hydropolitics along the Jordan River, United Nations University Press, 1995
- ^ 2.0 2.1 Exact-me.org
- ^ Data Summary: Lake Kinneret (Sea of Galilee)