انجمادی آمیزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عام انجمادی آمیزے
آمیزہ T (°C)
CaCl2.6 H2O/ice 1:2.5 –10
NaCl/ice 1:3 –20
carbon tetrachloride/CO2 –23
acetonitrile/CO2 –42
CaCl2.6 H2O/ice 1:0.8 –40
Acetone/CO2 –78
Methanol/N2 –98
Liquid N2 –196

انجمادی آمیزہ یعنی Freezing Mixture ۔ ٹحنڈک پہنچنے پر چیزیں جم جاتی ہیں۔ درجہ حرارت کے گرنے کے ساتھ چیزوں کا جم کر ٹھوس شکل اختیار کرنا، انجماد کہلاتا ہے۔ مثلا پانی جم کر برف بناتا ہے۔ جو چیزیں مل کر ٹھنڈک پیدا کرنے کے لیے معاون ثابت ہوں وہ انجمادی آمیزہ کہلاتی ہیں۔ مثلا آئس کریم بنانے کے لیے برف سے ٹھنڈک کی کافی مقدار حاصل نہیں ہوتی، تو برف میں نمک یا نوشادر ملا دیتے ہیں جس سے زیادہ ٹھنڈک پیدا ہو جاتی ہے، برف اور نمک، یا برف اور نوشادر ملکر انجمادی آمیزہ کی مثال بناتے ہیں۔

مزید دیکھیۓ[ترمیم]