انقسام
وکیپیڈیا سے
انقسام (mitosis) کا لفظ تقسیم ہونے کے معنوں میں آتا ہے اور اسکو حیاتیات میں خلیات کی ایسی تقسیم کيليے استعمال کیا جاتا ہے کہ جس میں خلوی تقسیم کے وقت بننے والے نۓ خلیات میں تقسیم ہو کر جانے والے لونجسیموں (chromosomes) کی تعداد اتنی ہی رہتی ہے کہ جتنی تقسیم ہونے والے مادر خلیے میں تقسیم سے قبل تھی۔ بعض اوقات اسکو مکمل کرکہ خلوی انقسام بھی لکھا جاتا ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔