مندرجات کا رخ کریں

انوپما پرمیشورن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انوپما پرمیشورن
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 فروری 1996ء (28 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایرنجالاکوڑا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سی ایم ایس کالج کوتایم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم ،  تیلگو ،  تمل ،  کنڑ زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلم   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انوپما پرمیشورن ایک بھارتی اداکارہ ہے، جو ملیالم، تیلگواور تمل زبانوں کی فلموں میں اداکاری کرتی ہے۔ اس کی وجہ شہرت ملیالم فلم پریمم (2015) میں اس کا کردار میری جارج، ستھامنم بھوتی میں بطور نتیا (2017) اور ونادھی اوکٹے زندگی (2017) میں بطور ماہا بنے، جو اس کی بہترین اداکاری تسلیم کیے جاتے ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

انوپما نے سی ایم ایس کالج کوتیام، کیرلہ سے مواصلاتی انگریزی (Communicative English) میں ڈگری لی۔[1] لیکن بعد میں اداکاری کی خاطر تعلیم ادھوری چھوڑ دی۔[1]

فنی سفر

[ترمیم]

انوپما نے نوین پاؤلے کے ہمراہ اپنی پہلی فلم پریمام میں اداکاری کی جسے بہت کاروباری کامیابی حاصل ہوئی۔[2][3] اس کے بعد انوپما نے ایک ملیالم فلم جیمز اور ایلیس میں اہم کردار ادا کیا۔ بعد ازاں اُس نے بہت سی تیلگو فلموں میں اداکاری کی۔ جن میں ایک فلم آآ بھی شامل ہے جس میں اُس نے نتین اور سامنتھا اکنینی کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کیا۔[4][5] پھر اُس نے پریمام کی تیلگو زبان کی تخلیق ثانی ( remake ) میں اداکاری کی۔[6][7] تمل سنیما میں اس کی دوسری فلم کودی تھی جس میں اس نے دھنش کے مقابل مرکزی کردار ادا کیا۔[8][9] جنوری 2017 میں آنے والی تیلگو فلم شاتامانم بھواتی میں شروآنند کے ہمراہ اداکاری کی۔ اور اسی مہینے م دولقویر سلمان کے ساتھ اس کی ملیام فل جومونتے سووشہنگل بھی منظر عام پر آئی۔ ونادھی اوکت زندگی میں رام پوتھی نینی کے مقابل اداکاری کے بعد وہ میرلاپکا گاندھی کی فلم کرشن ارجن یدھم میں نینی کے مقابل اور اے کرونا کرن کی فلم تیج آئی لو یو میں سائی دھرم تیج کے مقابل جلو گر ہوئی۔[10]

فلموگرافی

[ترمیم]

اعزازات اور نامزدگیاں

[ترمیم]
سال اعزاز زمرہ فلم زبان حاشیہ
2016ء 11واں رامو کریت اعزاز مشہور اداکارہ پریمم ملیالم فاتح
ایشیا نیٹ فلم اعزاز بہترین نووارد خاتون نامزد
ایس آئی آئی ایم اے اعزاز
2017ء اپسرا اعزاز آآ تیلگو فاتح
آئی آئی ایف اے اوٹسوم بہترین معاون اداکارہ کوڈی تمل نامزد
پریمم تیلگو فاتح
فلم فیئر اعزاز آآ نامزد
کوڈی تمل
ایس آئی آئی ایم اے اعزاز آآ تیلگو
پریمم

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "' I won't do anything out of my comfort zone'"۔ Times of India۔ 10 اکتوبر 2015۔ 2015-10-13 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2017 
  2. "Premam fever in Tamil Nadu: Movie completes 224 days; Nivin Pauly watches film with Chennai fans"۔ International Business Times۔ India۔ 8 جنوری 2016۔ 11 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2016 
  3. "Unstoppable 'Premam' extends its run in Chennai"۔ Manorama Online۔ 13 جنوری 2016۔ 15 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Trivikram-Nithiin-Samantha's Film Titled 'A.۔ Aa': 'Premam' Star Anupama to Play 2nd Heroine"۔ International Business Times۔ India۔ 10 ستمبر 2015۔ 13 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "'Premam' heroine Anupama Parameshwaran signs another Telugu film"۔ Daily News and Analysis۔ India: Diligent Media Corporation۔ 18 مارچ 2016۔ 20 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. "First look of Naga Chaitanya in Telugu remake of 'Premam'"۔ Daily News and Analysis۔ India: Diligent Media Corporation۔ 19 فروری 2016۔ 21 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. "Anupama in a naadan avatar in Premam remake"۔ The Times of India۔ 11 دسمبر 2015۔ 18 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  8. "Anupama Parameswaran replaces Shamlee in Dhanush's 'Kodi'"۔ The Indian Express۔ 13 فروری 2016۔ 14 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  9. "Shaamlee out, Anupama bags role in Dhanush's Kodi"۔ Deccan Chronicle۔ 13 فروری 2016۔ 13 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  10. "'Tej I Love You' star Anupama talks about Sai Dharam and Trivikram"۔ Times of India۔ India۔ 2 جولائی 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2018 
  11. "It is 'Vunnadi Okate Zindagi' for Ram Pothineni!"۔ The Times of India۔ India۔ 30 جولائی 2017۔ 2017-08-10 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2018