انیس الغنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انیس الغنی (پیدائش:18 فروری 1939ء بدایوں، اترپردیش، بھارت)| وفات: 16 دسمبر 2005ء فلوریڈا،متحدہ ریاستہائے امریکا) ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے کراچی,کراچی سی،کراچی کرکٹ ایسوسی ایشن گرین، پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ، پاکستان ایگلٹس، پاکستان یونیورسٹیز، کی طرف فرسٹ کلاس میچوں میں اپنے جوہر دکھائے ان کے چار حقیقی بھائیوں نے بھی کرکٹ کھیلی ان میں نسیم الغنی ،عتیق الغنی ،رئیس الغنی ،اور تہذیب الغنی شامل ہیں تاہم ان میں صرف نسیم الغنی کو ہی ٹیسٹ کیپ پہننے کا اعزاز ملا[1]

حوالہ جات[ترمیم]