عتیق الغنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عتیق الغنی ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ، کی طرف فرسٹ کلاس میچوں میں اپنے جوہر دکھائے ان کے چار حقیقی بھائیوں نے بھی کرکٹ کھیلی ان میں نسیم الغنی ،انیس الغنی ،رئیس الغنی ،اور تہذیب الغنی شامل ہیں تاہم ان میں صرف نسیم الغنی کو ہی ٹیسٹ کیپ پہننے کا اعزاز ملا[1]

حوالہ جات[ترمیم]