تہذیب الغنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد تہذیب الغنی (پیدائش: 1929ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے کمرشل بینک کی طرف سے فرسٹ کلاس میچوں میں اپنے جوہر دکھائے ان کے چار حقیقی بھائیوں نے بھی کرکٹ کھیلی ان میں نسیم الغنی ،عتیق الغنی ،رئیس الغنی ،اور انیس الغنی شامل ہیں تاہم ان میں صرف نسیم الغنی کو ہی ٹیسٹ کیپ پہننے کا اعزاز ملا[1]

حوالہ جات[ترمیم]