اول ڈونیو سابوک نیشنل پارک

متناسقات: 1°4′57.88″S 37°14′56.18″E / 1.0827444°S 37.2489389°E / -1.0827444; 37.2489389
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اول ڈونیو سابوک نیشنل پارک
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Kenya" does not exist۔
قریب ترین شہرنیروبی
متناسقات1°4′57.88″S 37°14′56.18″E / 1.0827444°S 37.2489389°E / -1.0827444; 37.2489389
رقبہ20.7 کلومیٹر2 (223,000,000 فٹ مربع)
ویب سائٹ[1]
ماؤنٹ کلیمامبوگو

اول ڈونیو سابوک نیشنل پارک ( مسائی میں) یا کامبا میں کینزاوی، کینزاوی ڈویژن ماچاکوس کاونٹی کا ایک پہاڑ ہے۔ اول ڈونیو سبوک نیشنل پارک کے اندر پہاڑ کو ماؤنٹ کلیمامبوگو کہا جاتا ہے۔ ولیم نارتھروپ میک ملن یہاں آباد ہونے والا پہلا غیر مقامی تھا۔