اچکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اچکن (انگریزی: Achkan; ہندی: अचकन‎) چولی دامن کا گھٹنوں سے نیچے تک لمبا لباس جس میں دونوں طرف پردہ اور گریبان سے کمر ٹوٹی یا کمر پٹی تک کاج اور بٹن ہوتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]