مندرجات کا رخ کریں

اکبر لاہوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاعر ، ادیب محمد اکبر خان بھٹی 5 جولائی 1910ء کو موضع مرل پارتھی بھٹیاں ، فیروز والا ، ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے ، ڈپٹی ڈائریکٹر ولیج ایڈ ، ریٹائرڈ اسسٹنٹ سیکریٹری پنجاب اسمبلی تھے،

انھیں لاہور کی ہسٹری اور ثقافت سے گہرا لگاﺅ تھا انھوں نے لاہور کی تاریخ پر مبنی ایک کتاب بھی مرتب کی اور ریڈیو پاکستان پر مختلف مواقع پر ان کی شہر کے حوالے سے کی گئی ۔

مجموعہ کلام موج تبسم کے نام سے شائع ہوا،

تصانیف[ترمیم]

  • اکبر کہانیاں
  • واردات ( غزلیات)
  • چمن نظم
  • عجائبستان کے عجائبات
  • کشکول
  • موج تبسم
  • روزنامچہ
  • راوی دیاں رمزاں
  • چھلتراں
  • ہو کے پاسے
  • راوی انج وگدا اے
  • میں یہاں کیسے آئی

وفات[ترمیم]

اکبر لاہوری 24 ستمبر 1976ء کو لاہور میں وفات پاگئے تھے، وہیں قبرستان میاں میر دفن کیے گئے ،