اکشوہنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اکشوہنی (انگریزی: Akshauhini) (سنسکرت: अक्षौहिणीakṣauhiṇī) اکشوہنی قدیم ہندوستان میں فوج کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ یہ سنسکرت کا لفظ ہے۔ مختلف ذرائع سے اس کی تعداد میں کچھ فرق ہے۔ مہا بھارت کے مطابق، اس میں 21,870 رتھ، 21,870 ہاتھی، 65,610 گھڑ سوار اور 1,09,350 پیدل سپاہی تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]