ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج
قسم | نجی درس گاہ / Private-sector |
---|---|
قیام | 2008 |
پرنسپل | Prof Dr Fayyaz Qureshi |
مقام | ایبٹ آباد، پاکستان |
ویب سائٹ | http://aimca.edu.pk/ |
ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج (انگریزی: Abbottabad International Medical College) پاکستان کا ایک طبی درس گاہ جو ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Abbottabad International Medical College"
|
|