ایمریم میزائل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ایمریم سے رجوع مکرر)
ایمریم میزائل (AMRAAM) ہوائی جہاز کے خلاف استعمال ہونے والا میزائل ہے۔ اس میزائل میں اسکا اپنا ریڈار ہوتا ہے جو کہ اس کی رہنمائی کرتا ہے۔ یہ ہوائی جہاز سے بھی چلایا جا سکتا ہے اور زمین سے بھی۔
AMRAAM ایمریم Advanced Medium range air-to-air Missile کا مخفف ہے۔ اسے امریکہ کی کمپنی ریتھن نے بنایا ہے۔ یہ امریکی فضائیہ کا نیا ترین اور جدید ترین میزائل ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں ایمریم میزائل سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |