ایمی ہڈسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمی ہڈسن
ذاتی معلومات
پیدائش5 فروری 1916(1916-02-05)
وفات7 جون 2003(2003-60-07) (عمر  87 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 15)18 جنوری 1935  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ28 جولائی 1951  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 9
رنز بنائے 451
بیٹنگ اوسط 34.69
100s/50s 0/3
ٹاپ اسکور 81*
گیندیں کرائیں 610
وکٹ 16
بالنگ اوسط 16.25
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ 5/46
کیچ/سٹمپ 3/–
ماخذ: کرک انفو، 1 نومبر 2014

ایمی ہڈسن (پیدائش:5 فروری 1916ء سڈنی آسٹریلیا)| وفات:7 جون 2003ءآسٹریلیا) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ [1] اس نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے نو ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [2] ہڈسن آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی 15ویں خاتون تھیں ۔ [3]

انتقال[ترمیم]

ایمی ہڈسن نامعلوم تاریخ کے ساتھ اگست 2003، میں آسٹریلیا میں ہی وفات پا گئیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ESPNCricInfo - Australia - Amy Hudson"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2014 
  2. "CricketArchive - Amy Hudson"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2014 
  3. "Amy Hudson (Player #15)"۔ آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم۔ Cricket Australia۔ 16 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2014