اینیمل فارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اینیمل فارم (animal farm) نوبل انعام یافتہ ناول نگار جارج آرویل کا شہرہ آفاق ناول ہے۔ اس ناول میں کمیونزم کی علامتی انداز میں مذاق اڑانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ناول کے کردار مختلف جانور ہیں جو کہ انسانوں کو اس فارم سے نکال باہر کرتے ہیں اور اپنی حکومتی قائم کرتے ہیں۔ برابری کی بنیاد پر بنائی گئی اس حکومت کا حشر بھی کچھ اچھا نہیں ہوتا اور وہاں بھی اشرافیہ کی صورت میں ثوروں کا طبقہ ابھرتا ہے جو کہ دوسرے جانوروں کے کے ساتھ انسانوں سے بھی زیادہ برا سلوک کرتا دکھائی دیتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]