ایوان چہارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

( 1530ء تا ، 1584ء)

Ioann 4.jpg

پہلا زار روس اور ایوان سوم کا پوتا اسے ایوان خشمناک Ivan the terribleبھی کہتے ہیں۔ 1545ء میں چودہ سال کی عمر میں سریر آرائےسلطنت ہوا اور تمام تاتاری سرداروں کو مطیع کیا۔ 1560ء میں ملکہ کی وفات سے اس کے مزاج میں شقاوت غصہ اور چڑ چڑا پن پیدا ہوگیا تھا۔ زندگی کے آخری ایام میں کسی بات پر طیش میں آکر اپنے بڑے لڑکے کو ہلاک کردیا۔ جس سے اس کو بے پناہ محبت تھی۔ آخر اسی کے غم میں گھل گھل کر خود بھی اس دار فانی سے کوچ کر گیا۔