ایوب بن حبیب لخمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایوب بن حبیب لخمی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 7ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایوب ابن حبیب اللخمی ( وفات: 716ء) اندلس کا دوسرا اموی گورنر تھا۔جو اپنے چچا زاد بھائی عبد العزیز ابن موسیٰ کا جانشین بنا۔ [1] آپ نے صرف 6 ماہ حکومت کی، اس کے بعد وہ قرطبہ چلے گے اور وہاں طلیطلہ کو مسلم آئبیریا کا دار الحکومت بنایا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Timothy M. Flood (2018)۔ Rulers and Realms in Medieval Iberia, 711-1492۔ Jefferson, NC: McFarland۔ صفحہ: 16۔ ISBN 978-1-4766-7471-1