مندرجات کا رخ کریں

ایڈیڈاس برازوکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈیڈاس برازوکا
Adidas Brazuca
ایڈیڈاس برازوکا
قسمگیند
ابتدا2012ء (2012ء)
صانعایڈیڈاس
دستیابہاں

ایڈیڈاس برازوکا (Adidas Brazuca) برازیل میں منعقد ہونے والے 2014 فیفا عالمی کپ میں استعمال ہونے والا فیفا کا سرکاری میچ گیند ہے۔[1] اسے ایڈیڈاس نامی ادارے نے تیار کیا ہے، جو فیفا کا شررکت دار ہے اور 1970ء کے بعد سے فیفا عالمی کپ کا سرکاری میچ گیند فراہم کنندہ ہے۔ یہ فیفا عالمی کپ کا پہلا گیند ہے جسے پرستاروں نے نام دیا ہے۔ گیند ایڈيڈاس نے تیار کیا ہے جس کی تعداد پوری کرنے کے لیے چین اور سیالکوٹ، پاکستان میں بھی تیار کیے گئے ہیں۔

تصنیف

[ترمیم]

برازوکا چین اور پاکستان میں تیار کیے گئے ہیں۔[2] چین میں اس کے صنعت کار لانگ وے انٹرپرائز ہیں۔ جبکہ سیالکوٹ، پاکستان میں واقع فارورڈ سپورٹس ایڈیڈاس برازوکا کے دوسرے صنعت کار ہیں۔[3][4][5] 42 ملین سے زائد برازوکا گیند سیالکوٹ سے برآمد کیے گئے ہیں۔[6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "adidas Brazuca – Name of Official Match Ball decided by Brazilian fans"۔ FIFA۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2012 
  2. Richard Howells (11/6/2014)۔ "World Cup 2014: Adidas "Brazuca" Ball Scores With Fans"۔ Forbes (بزبان انگریزی)۔ Forbes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2014 
  3. "Making the official ball for the 2014 FIFA World Cup"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2014 
  4. Zhang Jingya۔ "World Cup ball: Pakistan launches the "Brazuca" - CCTV News – CCTV.com English"۔ 29 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  5. By AFP۔ "Football: Sialkot workers fire 'Brazuca' ball to Brazil – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  6. "SAPVoice: World Cup 2014: Adidas "Brazuca" Ball Scores With Fans"۔ Forbes۔ 2014-05-28۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔