بابر میزائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بابر کروز میزائل/حتف VII
قسم Medium-range subsonic cruise missile
مقام منشاء Flag of Pakistan.svg پاکستان
تاریخ استعمال
استعمال میں 11 اگست 2005
مستخدم پاک فوج
تاریخ پیداوار
صنائع National Defence Complex (NDC)
تخصیصات
وزن <1,500 کلو کرام (پےلوڈ >300 کلو گرام)
لمبائی 6.25 میٹر (بوسٹر کے ساتھ 7 میٹر)
قُطر 0.52 میٹر

وار ہیڈ Conventional or nuclear

انجن Turbofan
(Solid-fuel rocket booster during launch)
پر پھیلاو 2.67 میٹر
پروپیلنٹ Solid fuel (booster rocket)
Liquid fuel (jet engine)
عملیاتی
حد
700 km[1]
رفتار 880 کلو میٹر فی گھنٹہ یا 550 mph (Mach 0.8)
Guidance
system
INS, TERCOM/DSMAC, عالمی مقامیابی نظام, GLONASS
Launch
platform
Transporter Erector Launcher (TEL)

بابر پاکستانی کروز میزائل ہے۔ یہ ایک ایٹمی ہتھیار یا کسی عام بم سے 700 کلومیٹر دور تک اپنے دشمن کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ بابر کی رفتار آواز (آواز کی رفتار قریبا 1200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے) کی رفتار سے کم ہے۔ اسے میزائل بردار گاڑي سے چلایا جاتا ہے۔ مستقبل قریب میں اسے بحری جہاز اور ہوائی جہاز سے بھی چلایا جا سکے گا۔ بابر INS، GPS، TERCOM اور DSMAC کے زریعے اپنے نشانے کی تشخیص کرتا ہے۔
<22 مارچ 2007ء کو پاکستان نے بابر میزائل کے ایک بہتر نمونے کا تجربہ کیا۔ پہلے اس کی حد 500 کلومیٹر تھی اور اب اسکی حد 700 کلومیٹر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]