باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/26

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کیوٹو پریفیکچر کا پرچم

کیوٹو پریفیکچر (Kyoto Prefecture) (جاپانی: 京都府) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر واقع کانسائی علاقہ کا ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت کیوٹو شہر ہے۔