برلن-شپانداو شپ کینال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برلن-شپانداو شپ کینال
Berlin–Spandau Ship Canal
برلن-شپانداو شپ کینال
تخصیص
لمبائی12.2 کلومیٹر (7.6 میل)
تاریخ
آغاز تعمیر1848
تاریخ تکمیل1859
جغرافیہ
نقطہ آگازدریائے ہافل شمال شپانداو
نقطہ اختتامشپری (دریا) نزد Berlin Hauptbahnhof

برلن-شپانداو شپ کینال (انگریزی: Berlin–Spandau Ship Canal) برلن، جرمنی میں ایک نہر ہے۔ 12.2-کلومیٹر (7.6 میل) لمبی نہر دریائے ہافل کو شپانداو کے شمال میں برلن میں مرکزی اسٹیشن کے قریب دریائے شپری سے جوڑتی ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Barry Sheffield (1995)۔ Inland Waterways of Germany۔ St Ives: Imray Laurie Norie & Wilson۔ صفحہ: 115۔ ISBN 0-85288-283-1