بسالی ، راولپنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بسالی راولپنڈی، پنجاب میںچک بیلی خان روات روڈ پر واقع ایک گاؤں ہے۔ [1] یہ 33.3963° N, 73.1372° EE پر 682 میٹر کی اونچائی کے ساتھ واقع ہے۔ [2]

ٹیلی کمیونیکیشن[ترمیم]

بسالی میں پی ٹی سی ایل لینڈ لائن ٹیلی فون کا مرکزی نیٹ ورک موجودہے۔ پاکستان میں کام کرنے والے بہت سے ISPs اور تمام بڑی موبائل فون، وائرلیس کمپنیاں بسالی میں سروس فراہم کرتی ہیں۔

زبانیں[ترمیم]

پنجابی بسالی کی مرکزی زبان ہے، دوسری زبانوں میں اردواور پوٹھوہاری بولی جاتی ہیں اور پشتو بھی بولی جاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hourly Weather for Bassali - Pakistan (Punjab) : free 15 day weather forecasts"۔ Weather Crave (بزبان فرانسیسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2022 
  2. "Bassali Postal code / Zip codes for Bassali"۔ THE POSTAL CODES (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2022