بلتورو گلیشیر
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°44′11″N 76°22′51″E / 35.73639°N 76.38083°E
بلتورو گلیشیر | |
---|---|
The Baltoro glacier from the air, looking east | |
قسم | Mountain glacier |
مقام | سلسلہ کوہ قراقرم range, بلتستان, Pakistan |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°44′11″N 76°22′51″E / 35.73639°N 76.38083°E |
لمبائی | 63 کلومیٹر (39 میل) |
بلتورو گلیشیر قطبین کے بعد سب سے لمبا گلیشیر ہے جو پاکستان کے صوبے گلگت بلتستان کے علاقے بلتستان میں واقع ہے اس کی لمبائی 62 کلومیٹر ہے مشہور زمانہ کے ٹو پہاڑ بھی اسی گلیشیر میں واقع ہے اسی گلیشیر سے برالدو دریاء نکلتا ہے جو بعد میں دریاۓ سندھ میں گرتا ہے۔ اس گلیشیر تک رسائی سکردو شہر سے کی جا سکتی ہے۔