بنو عباد

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اندلس کا ایک حمکران خاندان جس کے جد اعلی اشبیلیہ کے قاضی ابو القاسم محمد بن عباد نے اموی حکومت کے زوال پر ایک مستقل حکومت قائم کر لی جس کا مرکز اشبیلیہ تھا۔ یہ حکومت ابو القاسم محمد بن عباد کے بعد اس کے فرزند ابو عمر معتمد، اور اس کے بعد ابو عمر معتمد کے فرزند معتمد بن عباد تک 414ھ سے 484ھ بمطابق 1023ء سے 1091ء تک ستر ہجری سال قائم رہی۔

[ترمیم] بنو عباد کا عہد حکومت

نمبر شمار حاکم عہد حکومت
1 ابو القاسم محمد بن عباد 1023ء - 1042ء
2 ابو عمر معتمد 1042ء - 1069ء
3 معتمد بن عباد 1069ء - 1091ء
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں