بونی کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بونی کپور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 نومبر 1953ء (71 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میرٹھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سری دیوی (1996–2018)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ارجن کپور ،  جھانوی کپور ،  خوشی کپور   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سریندر کپور   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فلم ساز ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اچل سریندر "بونی" کپور (پیدائش 11 نومبر 1955) ایک بھارتی پروڈیوسر ہیں جو بنیادی طور پر تامل اور تیلگو سنیما کے علاوہ ہندی سنیما سے وابستہ ہیں۔

کپور 1955ء میں اچل سریندر کپور [2] کے طور پر پیدا ہوئے، سریندر کپور جو بالی ووڈ فلم پروڈیوسر تھے اور نرمل کپور کے بیٹے تھے۔ ان کے چھوٹے بھائی انیل اور سنجے دونوں اداکار اور پروڈیوسر ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2019
  2. "Achal Surinder Kapoor @ Boney ... vs Seftech India Private Limited And ... on 1 September, 2021"۔ indiankanoon.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2022