بوں کاپ، بیڈ کاپ
| بوں کاپ بیڈ کاپ (Bon Cop, Bad Cop) | |
|---|---|
بلیک ہاک ڈاؤن فلم کا سرورق |
|
| ہدایات | ایریک کانویل |
| تخلیق | کیوین ٹیرنے |
| تحریر | الیکس اپسٹین پیٹریک ہوارڈ کیوین ٹیرنے |
| ستارے | جوش ہارٹنیٹ ٹوم سائزمور ایون بریمنر ولیم فچنر کم کوٹس ٹام ہارڈی ایرک بانا |
| موسیقی | ہانس زمر ڈینز پریگنٹ |
| عکسبندی | سلاوومیر اڈزیاک |
| ادارت | پیٹرو اسکالیا |
| تقسیم کاری | کولمبیا پکچرز |
| نمائش | 28 دسمبر 2001ء |
| وقت دورانیہ | 144 منٹ |
| زبان | انگریزی، صومالی |
| میزانیہ | 92 ملین ڈالرز |
| IMDb profile | |
بوں کاپ، بیڈ کاپ ایک 2006ء کی کنیڈین فلم ہے جودونوں انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں تیار کی گئی ہے۔ بوں کاپ، بیڈ کاپ میں ایک انگریزی کنیڈین اور ایک فرانسیسی کنیڈین پولیس افسر اپنے زاتی اور ثقافتی تنازعات و تعصبات کو مسترد کرتے ہوۓ ایک موت کے مقدمہ کو سلجھاتے ہیں۔
فہرست |
[ترمیم] مقبولیت
اس فلم کی ہیرت انگیز بات یہ ہے کہ، اگرچہ یہ کینیڈا کی مشہور ترین فلموں میں شامل ہے، اس کی زیادہ تر مقبولیت صرف کیبیک یغنی فرانسیسی کینیڈا میں ہے۔ کئ فرانسیسی کینیڈین فلمی اداکاروں کے لیے یہ بات نہایت افسوس ناک ہے، کیونکہ یہ انگریز کینیڈین معاشرے میں کیبیک کی ثقافت سے دلچسپی کی قلت واضع کرتی ہے۔
[ترمیم] انعامات
بوں کاپ، بیڈ کاپ 2007ء کے جینی اوارڈز میں 10 انعامات کے لئۓ منتخب ہؤا، جس میں سے اس نے 2 جیتے:
1۔ بہترین فلم
2۔ بہترین آواز
[ترمیم] نعرہ
اس فلم میں کئ جملے دلچسپ اور یادگار ہیں، دونوں انگریزی اور فرانسیسی میں۔ لیکن فلم کا اصلی نعرہ، جو بوں کاپ، بیڈ کاپ کا ایک اچھا مفہوم پیش کرتی ہے، وہ انگریزی میں درج ذیل ہے: Shoot First, Translate Later