بیلیز کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیلیز
بیلیز کے اضلاع

بیلیز کو 6 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے جن کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

فہرست[ترمیم]

ضلع دار الحکومت شہر رقبہ (کلومیٹر²) روبہ(مربع میل) آبادی (2010 مردم شماری) 2-حرفی مخفف 3-حرفی مخفف
بیلیز بیلیز شہر 4,204 1,623 89,247 BZ BZD
کایو سان اگناسیو 5,338 2,061 73,302 CY CYO
کوروزال کوروزال ٹاؤن 1,860 718 40,324 CZ CZL
اورنج واک اورنج واک ٹاؤن 4,737 1,829 45,419 OW OWK
ستان کریک دانگریگا 2,176 840 32,166 SC SCK
ٹولڈو پنتا گوردا 4,649 1,795 30,538 TO TOL

حوالہ جات[ترمیم]